محفوظ حد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ حد جس سے آگے خطرے کا احتمال ہو، خطرے سے محفوظ رکھنے کے لیے مقرر کی ہوئی آخری حد، حَدِّ فاضل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ حد جس سے آگے خطرے کا احتمال ہو، خطرے سے محفوظ رکھنے کے لیے مقرر کی ہوئی آخری حد، حَدِّ فاضل۔